خود ترغیبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نفسیات) علاج کے سلسلے میں مریض کو صحت کی طرف رغبت دلانا، انگریزی Auto Suggestion۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) علاج کے سلسلے میں مریض کو صحت کی طرف رغبت دلانا، انگریزی Auto Suggestion۔